گرماکی تعطیلات

پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات آج یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات آج یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر مزید پڑھیں

فخر عالم

پہلا پاکستانی اداکار جس کو عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)فخر عالم کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا دید یا گیا، وہ پہلے پاکستانی فنکار ہیں جن کو اماراتی حکام نے گولڈن ویزا جاری کیا۔رپورٹ کے مطابق اداکارو گلوکار فخر عالم 17 برس مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد نے نیشنل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا اعلان کر دیا

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے نیشنل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تینوں براعظموں کو آپس میں ملانے والے عالمی لاجسٹک مزید پڑھیں

جرمن صدر

اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ مل کر تنازعہ کا حل تلاش کرے، جرمن صدر

برلن (ر پورٹنگ آن لائن )جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اسرائیلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے ساتھ مل کر مشرق وسطی تنازعہ کا حل تلاش کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اشٹائن مائر کے بقول مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

ہانگ کانگ کے سکیورٹی قانون میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر نظر ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)چین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں متنازعہ سکیورٹی قانون کے نفاذ کے ایک سال بعد انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی جانب سے سخت تنقید کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

کورونا

آسٹریلیا ، ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری، نیوساوتھ ویلز بری طرح متاثر

کینبرا ( رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ وبا سے ریاست نیو ساوتھ ویلز بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ ریاست میں کورونا کے مقامی منتقلی کے 22 نئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کوروناوائرس، سیاحت کے شعبے میں 2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتاہے،اقوام متحدہ

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحد ہ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کیسبب گذشتہ سال سیاب تک سیاحت کے شعبے میں2.4 ٹریلین ڈالر تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادایورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی رپورٹ میں کہاگیاکہ گذشتہ مزید پڑھیں