بابر اعظم

بابر اعظم کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیاب پر خوشی کااظہار

لیڈز (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیاب پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شروع میں ہر اوور میں دس یا آٹھ رنز بنانے کی حکمت عملی پر مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑی

رضوان سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی

لیڈز (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔محمد رضوان نے یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں نصف مزید پڑھیں

اعظم خان

اعظم خان کا ڈیبیو، پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باپ بیٹوں کی پانچویں جوڑی بن گئی

لیڈیز(رپورٹنگ آن لائن) مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کردیا ہے، معین خان اور اعظم خان ، پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے باپ بیٹوں کی پانچویں جوڑی بن گئی مزید پڑھیں

قومی ٹیسٹ ٹیم

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 26جولائی کو ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونگے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز جانے والے پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 26 جولائی سوموار کو بارباڈوس کیلئے روانہ ہونگے۔ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں دس روزہ ٹریننگ اور کنڈیشننگ کیمپ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے 11 کھلاڑی ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس

سیلز ٹیکس سے چھوٹ رکھنے والے شعبوں کو نوٹسز کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ‘ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے سیلز ٹیکس سے چھوٹ رکھنے والے شعبوں کو نوٹسز کے اجراء پر تشویش کا مزید پڑھیں

ایل پی جی

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ،تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔چیئرمین ڈسٹری بیوٹر زایسوسی ایشن عرفان مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری

مالی سال 21کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.9فیصد کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مالی سال 21 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.9کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک کو مالی سال 21 میں ایک ارب 84 کروڑ 70 مزید پڑھیں

الفرید ظفر

جنرل ہسپتال سال میں بغیر پرچی فیس ساڑھے15 لاکھ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی گزشتہ مالی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں 15,48,752مریضوں کو بغیر پرچی مزید پڑھیں

صدر مملکت

کورونا؛ سنت ابراہیمی کی پیروی کریں لیکن اپنی یا دوسروں کی صحت کو قربان نہ کریں، صدر مملکت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کی پیروی کریں لیکن اپنی یا دوسروں کی صحت کو قربان نہ کریں۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ٹوئٹ میں کہا کہ کووڈ کے نئے کیسزمیں روزبروز مزید پڑھیں