ایل پی جی

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایک بار پھر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیاجس سے قیمت180روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر مزید پڑھیں

پاکستان

پہلا میچ بارش کی نذر ،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

گیانا(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ۔20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج پروویڈنس سٹیڈیم ، گیانا میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی۔ 20 میچ مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ بسمہ خان بھی ایونٹ سے باہر

ٹوکیو (رپورٹنگ آن لائن)ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ بسمہ خان بھی ایونٹ سے باہر ہوگئیں ٹوکیو اولمپکس میں ویمنز سوئمنگ کی 50 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان نے حصہ لیا، ان کی ٹائمنگ 27 مزید پڑھیں

انگلینڈ اور بھارت

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 اگست سے شروع ہوگا

لندن(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 اگست سے ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کرکٹ آئندہ اپنے دورہ انگلینڈکے دوران میزبان مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے ۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی برطانیہ واپسی متوقع

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے امریکا منتقل ہونے کے بعد بھی ان کا اپنے ملک برطانیہ سے تعلق قائم ہے اور ان کی برطانیہ واپسی کے امکان کے حوالے سے بھی مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی لیڈر شپ دہشت گرد، کٹہرے میں لایا جائے،حماس

غزہ( رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر صہیونی ریاست کی لیڈرشپ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے عالمی فوج داری عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں،بائیڈن

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں، کورونا ڈیموکریٹ اور ریپبلکن ریاست کا نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

سعودی عرب

کورونا مریض صحت یابی کے 10دن بعد ویکسین لگواسکتے ہیں،سعودی عرب

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افرادصحت یاب ہونے کے فوری بعد ویکسین لگوا سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ کووِڈ19کی ویکسین کی پہلی خوراک مزید پڑھیں