عدنان قاضی کی ڈائریکشن میں نیا گانا ”نا چھیڑ ملنگا نوں “23جولائی کو ریلیزہو گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف ہدایتکار عدنان قاضی کی ڈائریکشن میں بننے والا نیا ویڈیو سونگ ”نا چھیڑ ملنگا نوں “23جولائی جمعہ کے روز ریلیز کیا جائے گا نئے ویڈیو سونگ کو معروف گلوکار فرحان سید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت مزید پڑھیں

امراض قلب

امراض قلب،ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریض عید پر خصوصی احتیاط برتیں:پروفیسر طاہر صدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امراض قلب،ذیابیطس،بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد عید پرخصوصی احتیاط برتیں،بسیار خوری اور تھوڑی سی لا پرواہی کے باعث نہ صرف اُن کے مرض میں اضافہ بلکہ خطرے کا باعث بھی بن سکتا ہے مزید پڑھیں

خطبہ حج

ہمارے نبی ۖ نے فرمایا جس علاقے میں طاعون پھیلے لوگ وہاں سے باہر نہ نکلیں،خطبہ حج

مسجد نمرہ سے (رپورٹنگ آن لائن)شیخ بندر بن عبدالعزیز نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نبی ۖ نے فرمایا جس علاقے میں طاعون پھیلے لوگ وہاں سے باہر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

نیب نے مفتاح اسماعیل کیخلاف 4ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا

لاہور(رپورٹنگ آ ن لائن) نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا،تفصیلات کے مطابق نیب کو سٹیٹ بینک کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ مفتاح اسماعیل کے اکاﺅنٹ میں غیر معمولی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی بیرون ملک جانے سے متعلق درخواست پر پراسیکیوٹر نیب و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی بیرون ملک جانے سے متعلق درخواست پر پراسیکیوٹر نیب و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ پیر کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس فہیم احمد صدیقی کے روبرو شرجیل میمن کی مزید پڑھیں

ریلوے حکام

ریلوے حکام نے فریٹ کرایوں میں 5سے25 فیصد تک کمی کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ریلوے حکام نے فریٹ کرایوں میں 5سے25 فیصد تک کمی کردی۔ ریلوے فریٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق20سے22 جولائی تک ہوگا۔ کوئلہ ٹرینوں کے کرایوں5فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا۔کنٹینرز ٹرینوں کے کرایوں 10 فیصد کمی کا فیصلہ مزید پڑھیں

محمد طاہر محمود اشرفی

کرونا کی چوتھی لہر کی وجہ سے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، شہری عید پر احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں’طاہر محمود اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا کی چوتھی لہر کی وجہ سے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، لہذا عید الاضحی کے موقع مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کشمیری عوام کی پاکستان کے ساتھ وابستگی لازوال ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی پاکستان کے ساتھ وابستگی لازوال ہے،آٹھ لاکھ بھارتی افواج کشمیریوں کی اس وابستگی کو توڑنے میں ناکام رہی ہے، مزید پڑھیں

عبدالرزاق

ساتھی کرکٹر ندا ڈار سے متعلق کیے جانے والا تبصرہ ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا تھا، عبد الرزاق کی وضاحت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر عبدالرزاق نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار پر کیے جانے والے تبصرے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ساتھی کرکٹر ندا ڈار سے متعلق کیے جانے والا تبصرہ ہلکے پھلکے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولرز نے زیادہ رن دے دیے، پہلی وکٹ کی اچھی شراکت مزید پڑھیں