آزاد کشمیر میں عام انتخابات

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے

مظفر آباد/لاہور/راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل اتوار 25جولائی کو ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے،امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:عید کی تعطیلات کے دوران بھی 5272مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہوا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ عید کی خوشیاں دکھی انسانیت کیلئے وقف کرنے والے ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکس مبارکباد کے مستحق ہیں،ایسے ملازمین کی جتنی تعریف کی مزید پڑھیں

انسدادپولیومہم

حکومت کا پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے مشن میں قومی ذیلی انسدادپولیومہم چلانے کافیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے مشن میں حکومت نے قومی ذیلی انسدادپولیومہم آئندہ ماہ چلانے کافیصلہ کرلیا ، قومی ذیلی انسداد پولیو مہم 2 تا 6 اگست جاری رہے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت اور پاکستان

بھارت اور پاکستان کو اپنے مسائل خود حل کرنا ہوں گے،امریکی نائب وزیرخارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈین تھامسن نے ایل اوسی پر سیز فائر خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کو اپنے مسائل خود حل کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ مزید پڑھیں

عمران خان

کشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)گیلپ سروے میں آزادکشمیرالیکشن میں تحریک انصاف سب سے مقبول جماعت قرار پائی جبکہ کشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیا۔ ہفتے کو تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرالیکشن میں گیلپ سروے کی عوامی مزید پڑھیں

فواد حسین

نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ۔ ہفتے کو مزید پڑھیں

فلسطینی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ ،140 فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کیخلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آباد کاری مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کی امداد کیلئے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس رقم کی ادائیگی پناہ گزینوں سے مزید پڑھیں

راہول گاندھی

پیگاسس جاسوسی منصوبہ غداری ہے، امیت شاہ استعفیٰ دیں، راہول گاندھی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)پیگاسس جاسوسی سکینڈل پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ راہول گاندھی نے جاسوسی کے منصوبے کو غداری قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں