حلیم عادل

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے،ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن ملک مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا’شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

محکمہ قانون پنجاب نے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کا بجٹ کم کر دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ محکمہ قانون پنجاب نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کے لئے مختص کیے جانے والے فنڈز کا حجم کم کر دیا ہے۔ سال 2020-21 میں مزید پڑھیں

نذیر چوہان

ایف آئی اے کی استدعامسترد،نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد شیئر کرنے کے کیس میں حکومتی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ضلع مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

منشیات سمگلنگ کیس، رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے 11ستمبر کو طلب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدررانا ثنااللہ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت11ستمبر تک ملتوی کر دی ۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد نعیم شیخ مزید پڑھیں

موبائل فون سروس

امن و امان کے تناطرمیںنو،دس محرم الحرام کو بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)امن و امان کے تناطرمیں نویں اور دسویں محرم کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن کیلئے تیاریاں کا سلسلہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

بھارت کشمیر میں انسانیت کا قتل عام کر رہا ہے جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ‘محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا یورپی پار لیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیوماسمیو کاستالدو سے ٹیلی فونک رابطہ ‘ ڈاکٹر فابیو سمیت دیگر اراکین کا کشمیر کی صورتحال پر سخت اظہار تشویش’یورپی پار لیمنٹ کے نائب مزید پڑھیں