عدنان صدیقی

”آدمی دور آدمی سے رہے تاکہ نزدیک زندگی سے رہے”،عدنان صدیقی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کرونا سے متاثر ہونے والے اداکار عدنان صدیقی نے اپنے دوستوں،رشتہ داروں اور مداحوںکی جانب سے جلد صحتیابی کیلئے کی جانے والی دعائوں پر اظہارتسکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پرستاروں کی پر خلوص محبت نے بیحد مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

فلم انڈسٹری کے حالات کے اثرات سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکا’ سائرہ نسیم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ مشکلات کسی بھی انسان کی زندگی کاحصہ ہیں اور ان سے گھبرانانہیں چاہیے ،میرے بچے بڑے ہو کر جس شعبے میں جانا چاہیں یہ ان کی اپنی صوابدید پر مزید پڑھیں

ریشم

فلم انڈسٹری میں سید نور لیکر آئے اور انہی کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو چھوڑا ‘ ریشم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )ناموراداکار ریشم نے کہا ہے کہ مجھے فلم انڈسٹری میں سید نور ہی لے کر آئے اور سچی وجہ پوچھیںتو میں فلم انڈسٹری چھوڑی بھی انہی کی وجہ سے ہے کیونکہ وہ صائمہ کو سپورٹ کرتے تھے،کچھ مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

رمضان بی بی ڈپٹی چیف اور رقیہ بانو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ صحت پنجاب نے رمضان بی بی کو ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ اور رقیہ بانو بطورنرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے رمضان بی بی اور مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاکہ یوٹیلٹی سٹورز پر چینی گھی مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور

آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

سید مراد علی شاہ پر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی موخر ، چھ ستمبر کی نئی تاریخ مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی موخر کرتے ہوئے چھ ستمبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی ۔ احتساب مزید پڑھیں