پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

نیورو انسٹی ٹیوٹ کے گریڈ1 سے17 کے828 ملازمین میں 20لاکھ اعزازیہ یکساں تقسیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے گریڈ ایک سے17تک کے 828ملازمین میں 20لاکھ روپے اعزازیہ کی رقم یکساں طور پر تقسیم کر دی گئی جس سے تمام ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں مزید پڑھیں

جسٹس محمد امیر بھٹی

جسٹس امیر بھٹی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات،کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعینات کر دیا،وزارت قانون و انصاف نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس ،وزیراعلی سندھ پر فرد جرم پھرعائدنہ ہوسکی، چارج شیٹ کےلئے 28 جولائی مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آبادمیں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس پرسماعت،وزیراعلی سندھ پر فرد جرم پھرعائدنہ ہوسکی،عدالت نے چارج شیٹ کے لئے نئی تاریخ28 جولائی مقررکردی،جج نے آئندہ سماعت پرتمام ملزمان کوحاضری ےیقینی بنا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ٹک ٹاک پر پابندی اور صدرنیشنل بینک کو ہٹانے کے فیصلے پڑھ کر سر چکرا گیا ،ہماری عدالتیں کیا کر رہی ہیں ؟،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ملک جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصانات برداشت کر رہاہے ۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

بجٹ پیش کرتے وقت اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، تقریروں کے دوران ہنگامہ آرائی کی، وزیراعلی سندھ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنے کے وقت اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، حکومت کی طرف سے تقریروں کے دوران ہنگامہ آرائی کی گئی، چاہتے ہیں سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان کےساتھ بہترتعلقات چاہتاہے، پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا، پاکستان نے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

بچوں کی پڑھائی چھوڑیں، بورڈ میں آئیں نوٹ کمائیں۔سرکاری اساتذہ نے ڈیپوٹیشن پر پی سی ٹی بی کا رخ کر لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں تعیناتیاں کروانا شروع کر دی ہیں۔ پی سی ٹی بی میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے سبجیکٹ سپیشلسٹس انتظامی عہدوں کو انجوائے کرنے مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز،پنجاب میں سب سے زیادہ ریکوری کرنے والے افسر کو “کالا پانی” ٹرانسفر کر دیا گیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں حقیقی معنوں میں گنگا الٹی ہی بہنے لگی۔ محکمے نے صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کی سب سے زیادہ ریکوری کرنے والے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر زون 17 لاہور ریجن مزید پڑھیں