راشد خان

ہمایوں سعید بھی راشد خان کی آواز کے دیوانے ہوگئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)فلم اسٹار ہمایوں سعید بھی افغان کرکٹر راشد خان کی سْریلی آوازکے دیوانے ہوگئے۔ہمایوں سعید نے راشد خان کی پاکستانی گانا گاتے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘راشد آپ کی آوازسْریلی ہے۔’واضح رہے کہ افغانستان مزید پڑھیں

عاشقی 2 ''

عمران عباس نے مصروفیت کے باعث بھارتی فلم ” عاشقی 2 ” کی آفر قبول نہیں کی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے اداکار و سْپر ماڈل عمران عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی فلم عاشقی2 میں مر کزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی مگر یہ فلم وہ مصروفیت کے سبب نہیں کر سکتے تھے۔خوبصورت، تیکھے مزید پڑھیں

غنا علی

غنا علی نے شوہر کیساتھ نئی تصویریں شیئر کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ غنا علی نے شوہر کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کر دی ہیں۔اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘انشاء اللہ ہمیشہ ساتھ رہیں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار بلاول جھوٹے معاشی اعدادو شمار کا سہارا لے رہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار بلاول اب جھوٹے معاشی اعدادو شمار مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم میں دو پارٹیاں ہیں ،تمام جماعتیں میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں، اس کی کوئی حقیقت باقی نہیں رہی،شیخ رشید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں صرف دو پارٹیاں ہیں ،تمام جماعتیں صرف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں، اس کی کوئی حقیقت باقی نہیں رہی،سعودی عرب 30 مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

حقیقی عوامی خدمت کیلئے بزدار حکومت نے “خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام شروع کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں بنیادی عوامی سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی کوئٹہ اور تربت میں ایف سی پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کوئٹہ اور تربت میں ایف سی پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف سی کے شہداکو خراج عقیدت،شہدائکے اہل مزید پڑھیں

اسد قیصر

پوری دنیا کووڈ 19 کی لپیٹ میں ہے، ای سی او ممالک مل کر خطے کو ترقی کی بلندیوں تک لے کر جا سکتے ہیں ، اسد قیصر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا اس وقت کووڈ-19 کی لپیٹ میں ہے، ای سی او کے تمام ممالک مل کر خطے کو ترقی کی بلندیوں تک لے کر مزید پڑھیں