ریونیو

ریونیو میں اضافہ معاشی استحکام کا ضامن، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا خادم حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ خادم حسین نے کہا ہے کہ 11ماہ کے دوران 4143ارب کے ٹیکسز جمع ہونا اور ایف بی آر کی وصولیوں میں رواں مالی سال کے دوران18فیصد اضافہ حکومت کے معاشی استحکام مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں

حکومتی پالیسیوں نے ہر طبقے کو معاشی بدحالی کا شکار کردیا ہے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمد نعیم شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں نے تاجروں ، صنعتکاروں ،ٹرانسپورٹرز سمیت ہر طبقے کو معاشی بدحالی کا شکار کردیا ہے ،غربت کی شرح میں کئی مزید پڑھیں

گاڑیوں

گاڑیوں کی خریداری کے لئے فراہم کئے گئے قرضوں میں اپریل 2021 کے دوران 36 فیصد سے زائد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گاڑیوں کی خریداری کے لئے فراہم کئے گئے قرضوں میں اپریل 2021 کے دوران 36 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2021 کے دوران آٹو فنانسنگ کی مد میں 293 ارب روپے کے قرضے فراہم مزید پڑھیں

آواز دھیمی

سعودی وزیرِ مذہبی امور نے مساجد میں لاوڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت کردی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور عبداللطیف الشیخ نے مساجد میں لاوڈ اسپیکرز کی آواز کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازیوں کو اذان کی آواز کا انتظار کرنے بجائے مقررہ وقت پر مزید پڑھیں

ویکسین

ویکسین کی دوخوراک لگوانے والے پاکستانیوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت

لندن(رپورٹنگ آن لائن)کورونا ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا کہ ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانے والوں کو یورپی مزید پڑھیں

ایران

ایران کے موجودہ نظام کا دھڑن تختہ اب وقت کی بات ہے،جلاوطن رضاپہلوی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سابق شاہ محمد رضا پہلوی کے فرزندِاول جلاوطن رضاپہلوی نے کہا ہے کہ دنیا بہت جلد اسلامی جمہوریہ کے موجودہ نظام کا خاتمہ ملاحظہ کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ تاریخ مزید پڑھیں

یونانی حروف

کورونا اقسام کے ناموں کیلئے یونانی حروف رکھنے کا اعلان

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا اقسام کے ناموں کے لیے یونانی حروف رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیوایچ اونے بتایاکہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی قسم کو الفا کہا جائے مزید پڑھیں

مذاکرات کو تیار

حماس قیدیوں کے تبادلے کے لیے اسرائیل سے براہِ راست اورتیزرفتارمذاکرات کو تیار

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی حکمراں فلسطینی جماعت حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لییبراہِ راست اورتیزرفتار مذاکرات پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔غزہ میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحیی سنوار نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے مزید پڑھیں