انعامی بانڈ

200روپے کے انعامی بانڈ کی 85ویں قرعہ اندازی کل ہوگی

راولپنڈی ( رپورٹنگ آن لائن) 200روپے کے انعامی بانڈ کی 85ویں قرعہ اندازی 15 مارچ بروز پیر کو فیصل آبادمیں ہوگی جس میں پہلا انعام 750000 روپے،دوسرا انعام250000 روپے کے 5،انعامات جبکہ تسیرا انعام 1250،روپے کے2394،انعامات خوش نصیبوں کو ملیں گے۔