پرویز خٹک 123

ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انشااللہ اہم جلد واپس آئیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے متعلق کہا کہ وہ آخری گیند تک مقابلہ کیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ انشا اللہ ہم جلد واپس آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں