کنزہ ہاشمی 224

کنزہ ہاشمی نے نامور اداکاراں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ورسٹائل اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنی جاندار اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ٹیلی ویژن اور فلموں کی نامور اداکارائوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈرامے دل آویز میں کنزہ ہاشمی کی جاندار اداکاری نے ڈرامہ شائقین کے دل جیت لئے ہیں جس کے بعد اِنہیں اب صفِ اول کے فنکاروں کی فہرست میں شامل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

ڈرامے میں کِنزہ ہاشمی شوبز انڈسڑی کے نامور فنکار کاشف محمود اور جویریہ عباسی کے مدِمقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں