کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ و روح رواں میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)ڈاکٹر عشرت العباد خان اور ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی نے نیو کراچی کے فنانس سیکریٹری کاشف کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار۔
مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








