چینی وزارت خا رجہ 122

چینی نا ئب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں