فلپائن 168

چینی صدر کے خصوصی نمائندے فلپائن کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) فلپائنی حکومت کی دعوت پر،چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر مملکت وانگ چھی شان ایک چینی حکومتی وفد کے ساتھ 30 جون کو منیلا میں فلپائن کے نو منتخب صدر فرڈیناڈ رومولڈیز مارکوس کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں