ولادیمیر پیوٹن 8

پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے،صدر پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں روس کے بین الاقوامی ماہرین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کیلیننگز کو خطرہ ہوا تو روس اپنے ذخیرے میں موجود تمام اقسام کے ہتھیاروں کو استعمال کرنے پر غور کرے گا۔

صدر پیوٹن کا مزید کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں