مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی فراہمی کے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں پنجاب کی جیلوں میں 2 ہزار 458 قیدیوں نے دینی کورس مکمل کیا جبکہ 10 قیدیوں نے جیل میں رہ کر قرآن پاک حفظ کیا
