مریم اورنگزیب

موسم بہار میں 60ہزار مقامات پر 18ملین پودے لگائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60ہزار سائٹس پر 18ملین پودے لگائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایل جی ایچ ڈاکٹرز

ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال بن گیا

لاہور(زاہد انجم سے)ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال بن گیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ایل جی ایچ /پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے پارکنگ مختص کرنے کے سلسلے میں مثبت اقدامات مزید پڑھیں

سردارلطیف کھوسہ

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے، سردارلطیف کھوسہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے باہر مزید پڑھیں

جنسی تشدد

پنجاب میں ہر گھنٹے میں ایک عورت جنسی تشدد اور ہراسمنٹ کا شکار۔مریم بی بی کے لئے چیلنج۔

شہبازاکمل جندران۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلٰی مریم نواز کے لئے دیگر بہت سے چیلنجز میں ایک چیلنج صوبے میں خواتین کی حق تلفی اور ان کے خلاف جنسی، جسمانی اور ذہنی تشدد اور ہراسمنٹ کو روکنا ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ نے خواتین کی سیفٹی کے لئے ایپ متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے ‘عظمی بخاری

لاہو(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک میں خاتون وزیراعلی بنی ہیں، خواتین کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب بہت حساس ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خواتین کی سیفٹی کے حوالے مزید پڑھیں

نمونیہ

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب میں خطرناک نمونیا نے مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں ایک روز کے مزید پڑھیں

وزیراعلی مریم نواز

پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں مرحلہ وار اصلاحات اورہسپتالوں کی اپ گریڈیشن،وزیراعلی مریم نواز نے 5سالہ پلان کی منظوری دیدی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں مرحلہ وار اصلاحات کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل خصوصی اجلاس میںہیلتھ سسٹم کی تشکیل نو،محکمہ صحت مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

پی ٹی آئی آئین کو پامال کر کے مخصوص نشستیں لینا چاہتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئین کو پامال کر کے مخصوص نشستیں لینا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک کے بغیر ٹرانسفر 1009 گاڑیاں سسپنڈ۔

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور میں بائیومیٹرک ویری فکیشن کے بغیر ٹرانسفر ہونے والی ایک ہزار 9 گاڑیاں سسپنڈ کر دی ہیں۔ رپورٹنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے کو موصول شدہ دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی زیر صدارت مرکزی قیادت کا مشاورتی اجلاس، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی نامزدگی کا اختیار پارٹی قائد کو سونپ دیاگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)حکومت سازی کیلئے دوسری جماعتوں سے رابطوں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر بھی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں