عطاء اللہ تارڑ 11

وفاقی وزیر عطا تارڑ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے ادارہ جاتی تعاون اور ہم آہنگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا، ملاقات میں حکومت کے تمام اکائیوں کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں