وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 266

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ، نوٹی فیکشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ،جس کا سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے۔

پیر کو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکر دیا گیا ،جسکانوٹی فیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں