شہبازشریف 110

وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے جنیوا روانہ ہو گئے’نوازشریف کی عیادت کریں گے

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے جنیوا چلے گئے۔وزیراعظم شہبازشریف جنیوا میں نوازشریف کی عیادت کریں گے.

سابق وزیراعظم کو دورہ امریکا کے حوالے سے آگاہ کریں گے، شہبازشریف جنیوا سے لندن جائیں گے اور 3 روز قیام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں