نگران وزیراعلی 147

نگران وزیراعلی کا تقرر، پرویز الہی نے گورنر کو 3 نام بھجوا دیئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلی کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلی کیلئے نام بھجوائے ہیں۔ بھجوائے گئے ناموں میں احمد نواز سکھیرا، ناصر محمود کھوسہ اور محمد نصیر خان کا نام شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں