نواز شریف 10

نواز شریف بیرون ملک سے واپس جاتی عمرہ پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سربراہ مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں،نواز شریف چند روز قبل بیرون ملک دورے پر روانہ ہوئے تھے۔نواز شریف جنیوا ، برطانیہ کے بعد عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں