ممبئی 189

مبئی میں کورونا ٹیسٹ سے انکار جرم تصور کیا جائے گا،حکومت کااعلان

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں