شہریار آفریدی 166

قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، شہریار آفریدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں آئین اور قانون کے مطابق چلیں گے۔

پارلیمنٹ ہائوس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فارم 45 کے تحت ہماری 180 نشستیں ہیں، قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں