وزیر دفاع 74

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون 3 سے 5 دسمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں