علی ظفر 73

علی ظفر کی کراچی ایئرپورٹ پر خوشگواڈ موڈ میں اناسمنٹ، ویڈیو وائرل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گلوکار علی ظفر کی کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں اناونسمنٹ، دلچسپ انداز میں مسافروں کو پیغام دیا جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔علی ظفرکی مزاحیہ اناونسمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس میں انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں مسافروں کیلئے اعلان کیا کہ جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔علی ظفر کی اناسمنٹ پر ایئرپورٹ پر موجود لوگوں بھی محظوظ ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں