اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا ۔
اشتہار
120
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









