ڈاکٹر عارف علوی 58

صدر مملکت نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان نے انٹر بورڈ رابطہ کمیشن بل 2023 کی بھی توثیق کردی ہے۔ صدر مملکت نے بلوں کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں