کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صاحبہ نے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر عمرشریف کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔
اشتہار
129
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








