شہریار آفریدی 117

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔

تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے این اے 35اور پی کے 92کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں