فیسٹیول گالا 7

“شاعری میں تصویر” والی چینی رومانویت، چینی گلوگاروں کی جانب سے گیت ” پہاڑی رہائش میں موسم خزاں کی شام” پیش کیا گیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 ” بیجنگ وقت کے مطابق پچیس ستمبر کی شام آٹھ بجے پیش کیا گیا۔

گلوکار وے چن ایک چھوٹی کشتی میں کنول کے پھولوں سے بھرے تالاب میں سفر کررہے ہیں جب کہ جیانگ یئن ایک چھوٹے سے پل پر کھڑی ہیں ۔

دونوں ‘پہاڑی رہائش میں خزاں کی شام’ کی شاعرانہ اور پرسکون خوبصورتی کو احسن طریقے سے بیان کیا رہے ہیں۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں