لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور ماڈل و اداکار ہ سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ماڈل و اداکارہ سویر اشیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے اور یہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ رواں سال پیا گھر سدھار جائیں گی ۔سویرا شیخ کے ہونے والے شوہر کا تعلق لندن سے بتایا جاتا ہے اور شادی کے بعد وہ لندن میں اپنے شوہر کے ہمراہ قیام کریں گی۔
اشتہار
71
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









