رابی پیرزادہ ن

رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت ۖ ریکارڈکرائی

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت رسول مقبولۖ ریکارڈ کرائی۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں نے شوبزمیں ایک باربھی برف پر شوٹنگ نہیں کی تھی کیونکہ مجھے شدید سردی لگتی ہے مگراس نئے سفر کی پہلی نعت میں نے نہایت مشکل اورسردی میںکی ہے۔ اللہ تعالیٰ میری محنت کوخوب جانتاہے۔ انہوںنے اپیل کی ہے کہ ہو سکے تونعت ۖکوسن کرثواب کی نیت سے شیئر کریں۔