پٹرولیم مصنوعات 53

حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں بھی بڑا اضافہ کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیاجس سے لیوی بڑھ کر 160.61 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اس سے پہلے پیٹرولیم لیوی 106 روپے فی لیٹر تھی۔رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف ایک ہزار 468 ارب روپے مقر رہے، لیوی کی شرح بلند ہونے سے نان ٹیکس ریونیومیں مزید اضافہ متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں