عثمان بزدار 158

جھوٹے دعوے کر کے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کتنا مزید جھوٹ بولیں، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جھوٹے دعوے کر کے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو اب سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کتنا مزید جھوٹ بولیں۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لکھا کہ جھوٹے دعوے اور وعدے کر کے اقتدار حاصل کرنے والی کٹھ پتلیوں کو اب سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کتنا مزید جھوٹ بولیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں