چیئر مین سینٹ 202

بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ریاست اور ہر شہری کی ذمہ د اری ہے، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ریاست اور ہر شہری کی ذمہ د اری ہے۔ اپنے بیان میں چیئر مین سینٹ نے کہاکہ بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ریاست اور ہر شہری کی ذمہ د اری ہے۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمان میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانونی سازی کی جا رہی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ میڈیا اور حکومت کی کوششوں سے پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کے متعلق آگاہی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ انسانی حقوق کے حوالے سے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں