بلاول بھٹو زرداری 40

بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز یوتھ لاہور کے صدر یاسر بارا سے انکی والدہ کے رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز یوتھ لاہور کے صدر یاسر بارا سے انکی والدہ کے رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے یاسر بارا سے انکی والدہ رحلت پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ۔

بلاول بھٹو زرداری نے بھی یاسر باراسمیت سوگوار خاندان کیلیئے بھی صبر جمیل کی دعا ء کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں