لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 577روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافیسے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 264روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر گراں فروشی کرتے ہوئے برائلر گوشت سرکاری نرخ577 کی بجائے590روپے فی کلو تک بھی فروخت کیا گیا۔








