فارمی انڈے 5

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت635روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت438روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمتایک روپے اضافے سے 307روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے بھی 30روپے زائد قیمت پر فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں