برائلر گوشت 156

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے کمی سے315روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے217روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں