بیجنگ 110

امریکی صدر کے ایلچی برائے موسمیات جان کیری بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری بیجنگ پہنچے۔دونوں فریق کل سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں