سعد رفیق 163

الیکشن میں صرف آر اوز، ڈی آراوز کو اختیارات دیے جاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہالیکشن میں صرف ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آراوز) کو اختیارات دیے جاتے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ گزشتہ روز کے واقعے کی شام تک حقیقت سامنے آچکی تھی، الیکشن کمیشن نے بیان پر کمیٹی بھی بنادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں