اقراء عزیز 181

اداکارہ اقراء عزیز کے وزن میں اضافہ ہو گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ اقراء عزیز کے وزن میں اضافہ ہو گیا۔ اداکارہ نے سماجی رابطوںکی ویب سائٹ پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جس میں ان کا وزن بہت بڑھاہوا نظر آرہاہے ۔ اقراء عزیز کا شمار ٹی وی کی خوبصورت اورسمارٹ اداکارائوں میں کیا جاتاہے لیکن شادی کے بعد ان کے وزن میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ان کے پرستار بھی ان کی نئی تصاویر پر حیران ہیں اورانہوںنے اس پر کمنٹس بھی کئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں