مسعود پزشکیان 20

یادداشت پر دستخط شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدر

‏تہران(رپورٹنگ آن لائن) ایرانی صدر‏ مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ یہ یاداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا، اس یادداشت سے ایران، خطے اور اتحادیوں کی سلامتی مزید مضبوط ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں