چینی صدر 106

ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔


۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے ہیں۔ان کے ہر انداز میں، ان کے درمیان محبت فطری طور پر ظاہر ہوتی ہے۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے۔ جب ہر گھر خوش ہو گا تب ہی ملک او ر قوم خوشحال ہو سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں