کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی نے ان دنوں کو سنہری دن قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے ان دنوں کو سنہری دن قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن سنہری اس لیے ہیں کہ اس میں ہمیں قدرتی نظارے دیکھنے کا وقت مل رہا ہے اور ہم اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل’’اڑان‘‘ میں دکھائی دیں گی۔