چین 93

چین کا باکس آفس پانچ بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چین میں جشن بہار  (10 فروری – 17 فروری) کا کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 3 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 11 فروری کی شام ساڑھے چار  بجے تک ،سال 2024 کا باکس آفس 5.12 بلین تک پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں