چینی عوامی سیاسی 100

چینی صدر کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے اختتامی اجلاس میں شرکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا اختتامی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں شی جن پھنگ سمیت دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

اجلاس میں سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پیش کیے جانے والے بل اور تجاویز پر نگرانی کی رپورٹ، سی پی پی سی سی کے آئین میں ترامیم سے متعلق قرارداد، بل ورک رپورٹ اور قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ پر قرارداد کی منظوری دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں